و قال تعالی: وَ مَا اَرْسَلْنَا مِنْ رَّسُوْلٍ اِلّا بِلِسَانِ قَوْمِہٖ

:سہولیات

قیام و طعام ادارے کے ذمہ ہوگا۔ ⦁

طلباء کرام کی سہولت اور وقت بچانے کے لئے واشنگ مشین، ڈرائیر اور استری کا انتظام کیا گیا ہے۔ ⦁

گیس، پانی اور بجلی ، جنریٹر اور سولر پینل کی سہولت ہمہ وقت دستیاب ہوگی۔ ⦁

وسیع و عریض مسجد ، صاف ستھرے واش رومز اور وضو خانہ کی سہولیات کے ساتھ۔ ⦁

جدید وسائل سے آراستہ کلاس رومز۔ ⦁

پڑھائی کے لئے پرسکون گاؤں کا تعلیمی ماحول ۔ ⦁

واشنگ مشین

استری

ڈرائیر