و قال تعالی: وَ مَا اَرْسَلْنَا مِنْ رَّسُوْلٍ اِلّا بِلِسَانِ قَوْمِہٖ

اکثر پوچھے جانے والے سوال

سارے سوالات کے جوابات مندرجہ ذیل ہیں

اس لئے کہ آف لائن کورس میں بہت ساری چیزیں ایسی ہیں جن سے کما حقہ فائدہ اٹھانا آن لائن کلاسز میں ممکن نہیں ہے۔

آف لائن کلاس میں جو پابندی اور یکسوئی کا ماحول ہوتا ہے آن لائن کلاسز میں وہ ممکن نہیں ہے۔

جہانگیرہ میں ہماری اپنی جگہ ہےلیکن راولپنڈی یا اسلام آباد میں جگہ کے مسائل ہیں۔ اگر مستقبل میں وسائل ہوئے تو امید ہے یہاں بھی اس کورس کو شروع کروایا جا سکے تاکہ یہاں کے لوگ بھی اس سے مستفید ہوسکیں۔

ہمارا کورس اور اس کے پڑھانے کا طریقہ دونوں ذرا مختلف ہیں کیوں کہ کورس ہم نے خود ترتیب دیا ہے اس لیے ہم نے اتنی ہی چیزیں رکھی ہیں جو ایک سال میں آرام سے کرائی جاسکیں۔دوسری بات یہ ہے اس کورس میں ہم نے علما کو ان فنون کی بنیادی اصطلاحات سے اچھی طرح واقف کروانا ہے نہ ان کو اس میں ماسٹرز کروانا ہے اس لیے ان شاء اللہ ایک سال میں ہو جائے گا۔